Urdu Guess Paper Grade 10

Urdu Compulsory Guess Paper Grade 10 FBISE

Important Questions/Topics for FBISE Exams 2025


Exams

This guess paper highlights the most important topics and questions for the Federal Board (FBISE) Grade 9 Urdu Compulsory Exam 2025. It is designed to help students focus on key areas that are most likely to appear in the exam.

حصہ نثر

  • پروفیسر مرزا محمد سعید
  • نظریہ پاکستان
  • نام دیومالی
  • ملمع
  • ملاقاتی
  • استنبول
  • خطوطِ غالب
  • علی بخش
  • چڑے چڑیا کی کہانی
  • نانی بستی
  • موچی بن گیا کھوجی

حصہ نظم

  • حمد
  • خطاب بہ جوانانِ اسلام
  • میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
  • فاطمہ بنت عبداللہ
  • کسان
  • تعمیر چمن
  • درہ خیبر
  • گل بہار کالونی

حصہ غزل

  • جگر مراد آبادی
  • فراق گور کھ پوری
  • ادا جعفری

کہانی

  • سانچ کا آنچ نہیں (یا) ایمانداری اچھی چیز ہے
  • احسان کا بدلہ احسان
  • اتفاق میں برکت
  • جھوٹ کی سزا
  • جس کا کام اسی کو ساجھے
  • بددیانتی کا انجام
  • ادلے کا بدلہ
  • عادت کی خرابی
  • جہاں چاہ وہاں راہ
  • ضرورت ایجاد کی ماں ہے
  • لالچ بری بلا ہے
  • چغل خوری کا انجام
  • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

درخواست

  • محکمہ تعلیم
  • محکمہ صحت
  • محکمہ خوراک
  • محکمہ پولیس
  • پرنسپل کے نام

مضمون

  • حضرت محمد ﷺ
  • علامہ اقبال
  • قائداعظم
  • تعلیمِ نسواں
  • محنت کی برکت
  • پسندیدہ شاعر
  • حب الوطنی
  • سائنس کے کرشمے
  • وقت پابندی
  • تفریح مقام کی سیر
  • مصنوعی ذہانت
  • موسم
  • ماحولیاتی آلودگی
  • تعمیر وطن میں طلباء کا کردار
  • پسندیدہ شخصیت و شاعر
  • عیدین
  • برسات کا موسم

قواعد و ضوابط

  • تام و ناقص میں فرق
  • ارکان تشبیہ
  • ارکان استعارہ
  • علم بیاں (تشبیہ، استعارہ، کنایہ، مجاز مرسل)
  • نظم و غزل میں فرق
  • تزکیر و تانیت
  • علم بدیع کی تعریف
  • صنعت تضاد
  • صنعت حسن تعلیل
  • صنعت لف و نشر
  • صنعت تلمیح
  • مکالمہ
  • اسمیہ و فعلیہ کی ترکیب بخوبی
  • مختلف انداز بیاں
  • جملہ معترضہ
  • افسانہ
  • مضمون
  • مرثیہ قصیدے کے ارکان
  • مجاز مرسل کی حالتیں
  • غیر مردف غزل
  • روزمرہ اور محاورہ میں فرق

Post a Comment

Previous Post Next Post
© AMURCHEM.COM | NASA ACADEMY